سرورِ عبادت نہیں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

سازِ فطرت نے جھنجوڑا کیوں نہیں ! ایمان کو اب تک
سرورِ عبادت نہیں ! ذکرِالہی فقط عادت ہے اب تک

Rate it:
Views: 226
11 Jun, 2024
More Life Poetry