سرد خانہ دل
Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindiتلاش مری لاحاصل سارے زمانے میں
بچھڑا تھا مجھ سےوہ دن کے اجالے میں
نہ تھی قدر و قیمت نہ اسکے معیار کاخیال
تھا گوہر نایاب جیسے مٹی کے پیالے میں
مرے عشق کی انتہا ہوئی یا تقدیربدل گئی
حرارت ایماں بجھی دل کے سردخانے میں
More Sad Poetry






