سب کچھ بھول کر میں نے تجھے چاہا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTANسب کچھ بھول کر میں نے تجھے چاہا
اس نے وقت آنے پر مجھے کو بھلایا
کیا کبھی کسی نے اسکو بھی بتایا
وہ مجھکو کبھی سمجھ ہی نہ پایا
مجھکو تم نے کس نام سے بلایا
More Love / Romantic Poetry






