سب کو پریم کا راگ سنائے جا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMسب کو پریم کا راگ سنائے جا
ہر دل میں پریم کی گنگا بہائےجا
زندگی میں دکھ آئے یا سکھ آئے
جیسا بھی سماں ہوتومسکائے جا
نفرت کےناگ خود مر جائیں گے
اسی طرح پیارکی بین بجائے جا
پیار بانٹنے سےکبھی کم نہیں ہوتا
تو زمانے میں محبت کو پھیلائےجا
More General Poetry






