سب کو محبت کی ضرورت ہے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiسب کو محبت کی ضرورت ہے
 یہی تو زندگی کی حقیقت ہے
 پاس آئے دوست بن کر تھوڑا آپ 
 شرمانے کی کیا ضرورت ہے
 پل دو پل کا ملنا تو کمال نہیں
 یہ تو زندگی بھر کی رفاقت ہے
 کوئی اب سچ بولتا نہیں یہاں
 ان کا کہنا ہی بس صداقت ہے
 نہیں سنتا کوئی پیار کی بات اب
 کسی کو کہاں اتنی فرصت ہے
More Friendship Poetry






