سالوں بعد جب ملیں گے تو کیا کہیں گے

Poet: اسامہ انصاری By: اسامہ انصاری, Faisalabad

سالوں بعد جب ملیں گے تو کیا کہیں گے
ہم ایک دوجے کو کسی اور کا کہیں گے

تیرے بچے بھی ہونگے تیرے ساتھ میں
وہ میرے پاس آکر مجھے ماموں کہیں گے

Rate it:
Views: 1541
03 Jan, 2022