سارے سچ تھے اس طرف۔۔۔

Poet: Arshad Chohan By: Arshad Chohan, Wah

سارے سچ تھے اِسطرف اور بدگمانی اُس طرف
کچھ نہیں بن پایا مجھ سے میں کھڑا تھا اِس طرف

Rate it:
Views: 510
30 Aug, 2016
More Life Poetry