زیر ء لب میرا نام لے کر

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

زیر لب میرا نام لے کر، ڈبڈباتے وہ آنسو چھپا کر
نقش میرا نہ پا سکے گا وہ آج پھر مجھے گنواء کر

Rate it:
Views: 450
27 Aug, 2015