زِندہ رہنا چاہتا ہے

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

زِندہ رہنا چاہتا ہے
زِندگی کی بات کرتا ہے
انجام سے انجان
بےخبر اِنسان
مَرنے سے ڈرتا ہے
زِندہ رہنا چاہتا ہے
زندگی کی بات کرتا ہے

Rate it:
Views: 251
02 Sep, 2024
More Life Poetry