زندہ ہوں

Poet: By: Syed Assar Shah, Bagh Azad kashmir(Karachi)

پھر سے مقتل سنوارو کہ میں زندہ ہوں ابھی
میرے قاتل کو پکارو کہ میں زند ہ ہوں ابھی

لاکھ موجوں میں گرا ہوں مگر ڈوبا تو نہیں
مجھے ساحل سے پکارو کہ میں زندہ ہوں ابھی

Rate it:
Views: 627
18 Dec, 2008