زندگی کی ہر دعا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, پاکستانبام حسرت کے یوں سجاتے ہیں
دونوں ملتے ہیں غم منات
دل کے قرطاس پر سدا وشمہ
تیری تصویر ہی بناتے ہیں
ہم کو تنہا وہ چھوڑنے والے
چشم- حیرت سے دیکھے جاتے ہیں
زندگی کی ہر دعا کے سامنے
تم کو مانگا ہے خدا کے سامنے
More Life Poetry






