زندگی کچھ اس طرح

Poet: Amna Mai By: Amna Mai, Islamabad

ہے زندگی کچھ اس طرح
رہے جیسے موت کی طرح

موت سے پہلے موت آئی ہے
اب جینا جیسے ویرانی کی طرح

Rate it:
Views: 569
19 Jun, 2018