زندگی میں دلدار بہت ملے ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMزندگی میں دلداربہت ملےہیں
ان سب سےآزار بہت ملےہیں
ہمیں جتنےبھی یار ملےہیں
خوشی کےخریداربہت ملےہیں
دل پےفورسیل کابورڈجو لگایا
اس کےبعد خریدار بہت ملےہیں
جن دلوں میں سکوں ڈھوںڈھا
خالی ان کےبازاربہت ملےہیں
اصغر تو سیدھا سادہ انسان تھا
اسےلوگ ہوشیاربہت ملےہیں
More Love / Romantic Poetry






