زندگی میرے مزاج کے موسموں میں کہاں ڈھلی
Poet: سیاں شام By: سیاں شام , Rawalpindiزندگی میرے مزاج کے موسموں میں کہاں ڈھلی
ہر رنگ نے وقت پر اپنا اپنا رنگ چھوڑا ہے
جب مکہتی بہار کی کلیوں سے پر لطف نہ ہوئی ئ
تو آنگن کی اداسی نے اپنا رنگ چھوڑا ہے
کب ملتی ہے دلکشی آسانی سے اے دوست
مجھ سے رنگین موسموں نے اپنا منہ موڑا ہے
دیکھو کیسا ضبط ہے میری بے بسی کا
میں نے اپنا من پسند پھول چھوڑا ہے
More Sad Poetry






