زندگی اس کی ہے جو خود دار ہے

Poet: Kisra Minhas By: Uzma Ahmad, Lahore

تھام لیتی ہے میری خوداری
جب ضرورت پڑے سہاروں کی

جی تو سب لیتے ہیں اے کسریٰ مگر
زندگی اس کی ہے جو خود دار ہے

Rate it:
Views: 581
18 May, 2010