زندگی
Poet: arzo gujjar By: Arzo gujjar, Gujratکیوں یہ زندگی اتنے امتہان لیتی ہے
جو خون جگر دے اسکی بھی جان لیتی ہے
کوئی اسکی بے رخی سے نہ خوش تو ہے مگر
جو ہنس کر اسے بسر کرے اسکو بھی مار دیتی ہے
More Sad Poetry
کیوں یہ زندگی اتنے امتہان لیتی ہے
جو خون جگر دے اسکی بھی جان لیتی ہے
کوئی اسکی بے رخی سے نہ خوش تو ہے مگر
جو ہنس کر اسے بسر کرے اسکو بھی مار دیتی ہے