زخم کھا چلےہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamیہ اور بات کے زخم کھاچلےہیں
مگر کسی دل میں جگہ بنا چلےہیں
ان کے کوچےسے غم اٹھا لائے
ان کی چوکھٹ پہ آنسو بہا چلے ہیں
اب نہ جانےکب ان سےپھرملن ہوگا
انہیں کر کے خود سےجداچلےہیں
ایک دن وہ ملنےکوبےقرارہوں گے
ان کےدل میں پیارکادیپ جلا چلےہیں
دعا ہے کےان پہ کوئی آنچ نہ آئے
انہیں کر کےحوالے خدا چلے ہیں
More Love / Romantic Poetry






