زخم ترا ہے تجھے ہی سینا ہو گا
Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL, Gujranwalaتجھ سے بچھڑ کے اب جینا ہو گا
یہ زہر بھی مجھے اب پینا ہو گا
تری سوچ کے ساگروں سے نکلے گا
ناجانے پھر کہاں میرا سفینہ ہو گا
نہال کسی ہم درد کی آس نہ رکھ
زخم ترا ہے تجھے ہی سینا ہو گا
More Love / Romantic Poetry






