رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

رہتا ہوں محو سفر خواب میں
جاتا ہوں تیرےنگرخواب میں

پیر بابا سے تعویز لینا پڑے گا
کہ ہوتا رہے تمہارا گزرخواب میں

Rate it:
Views: 384
30 Jan, 2016