رہ نہ پاؤ گے کبھی بُھلا کر دیکھ لینا
Poet: Rehman By: Najeeb Ur Rehman, Lahoreرہ نہ پاؤ گے کبھی بُھلا کر دیکھ لینا
یقیں نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لینا
ہر جگہ محسوس ہو گی کمی ہماری
اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لینا
More Sad Poetry
رہ نہ پاؤ گے کبھی بُھلا کر دیکھ لینا
یقیں نہیں آتا تو آزما کر دیکھ لینا
ہر جگہ محسوس ہو گی کمی ہماری
اپنی محفل کو کتنا بھی سجا کر دیکھ لینا