رکھنا حقیقتیں بھی

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیو یارک

رکھنا حقیقتیں بھی نگاہوں کے سامنے
دن رات صرف خواب کا منظر نہ دیکھنا

جانا اگر ہے پار تو ہو کر سوار تم
کشتی کے آس پاس سمندر نہ دیکھنا

Rate it:
Views: 451
08 Dec, 2014