روگ

Poet: حلیمہ بی بی By: Haleema Bibi, Rawalpindi

ان دو گھڑی دلاسوں سے کیا بنے بتا
میرا جو روگ اب ہے یہ عمر بھر کا ہے

Rate it:
Views: 471
14 Oct, 2020