روک لو
Poet: Qundeel By: Qundeel , Lalamusaمجھے خواب بننے سے روک لو
مجھے خواب تکنے سے روک لو
مجھے راس آے نہیں کبھی
مجھے پھول چننے سے روک لو
مجھے پتھروں سا مزاج دو
مجھے یوں پگھلنے سے روک لو
مجھے حوصلوں کی خیرات دو
مجھے یوبکھرنے سے روک لو
میرے زخم پھر نہ سلگ اٹھیں
مجھے مسکرانے سے روک لو
More General Poetry






