روٹھنا منانا
Poet: Muhammad Zia Siddiqui By: Muhammad Zia Siddiqui, IslamAbadمحبت میں اک روز آئیگا ایسا
 میں روٹھونگا تم کومنانا پڑیگا
 
 اگر لاکھ قسمیں بھی کھائی ہیں تم نے
 مگر گھر میرے تم کو آنا پڑیگا
More Love / Romantic Poetry
محبت میں اک روز آئیگا ایسا
 میں روٹھونگا تم کومنانا پڑیگا
 
 اگر لاکھ قسمیں بھی کھائی ہیں تم نے
 مگر گھر میرے تم کو آنا پڑیگا