روح
Poet: behappy By: behappy, rawalpindiمیری کل کائنات کا وارث وہ
میں جو ہوں قصہ روح کا ہے
میری ہر اک سانس کا مول ہے وہ
میرا اس سے رشتہ روح کا ہے
More Friendship Poetry
میری کل کائنات کا وارث وہ
میں جو ہوں قصہ روح کا ہے
میری ہر اک سانس کا مول ہے وہ
میرا اس سے رشتہ روح کا ہے