روانڈا ویوگنڈا ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan 2, karachi

صلح جوئی کے ہماری تم ہو جاؤ گے قائل
چھین کر لاٹھی ہم ہاتھ میں گننےدیں گے

دل دھڑکتا ہےہرایک کا اس آواز کےساتھ
ملک کو روانڈا ویوگنڈا نہیں بننےدیں گے

Rate it:
Views: 497
24 Sep, 2014