رات بھر تنہا

Poet: Ashraf Qazi By: Ashraf Qazi, skardu

وہ جو ہنستا تھا حال دل پے کبھی
رو پڑا خود کو دیکھ کر تنہا

نیند والوں کو کیا خبر محسن
کون جگا ہے رات بھر تنہا

Rate it:
Views: 408
08 Jan, 2010