ذکر وفا
Poet: Asad By: Asad, mpkکر کے ذکر وفا دل کو اکسانے والے
آنکھوں کو خون کے آنسو رلانے والے
ھے کہاں آباد تو اپنی ہستی لے کر
کہ تیرا پتہ پوچھتے یار زمانے والے
More Love / Romantic Poetry
کر کے ذکر وفا دل کو اکسانے والے
آنکھوں کو خون کے آنسو رلانے والے
ھے کہاں آباد تو اپنی ہستی لے کر
کہ تیرا پتہ پوچھتے یار زمانے والے