ذکر الا
Poet: Asad By: Asad, mpk کچھ ذکر الا کی بات کر
بندہ بن خدا کی بات کر
کیوں بیچتا ھے تو ضمیر اپنے
کوئی شرم و حیا کی بات کر
تو وجود ناقص نا پائیدار
کچھ اپنی ابتدا کی بات کر
سچ کڑوا سہی مگر بول اٹھ
خاموشی میں نہ دبا کی بات کر
چھوڑ تو اسد ریاعی سجدے
سجدہ بہ الصفا کی بات کر
More Love / Romantic Poetry






