دے رہا ہے مجھے صدا کوئی

Poet: Siraj aalam Akolvi By: Siraj aalam, akola maharashtra

دے رہا ہے مجھے صدا کوئی
مجھ میں بستا ہے دوسرا کوئی

میری چاہت کو آزما لیجیے
کہ رہا ہے یہ بے وفا کوئی

میں تو بھٹکا ہوں اے میرے مولا
تو دکھا دینا راستہ کوئی

سب تماشائی ہیں یہاں عام
تیرا ہمدرد ہے کہاں کوئی

Rate it:
Views: 378
05 Sep, 2016
More Life Poetry