دیکھیں خود کو کون ثابت کرا ہے

Poet: By: UA, Lahore

دیکھیں خود کو کون ثابت کرا ہے
دیکھیں پہلے کون رابطہ کرتا ہے
ہم بھی ضد پہ اڑے ہیں
وہ بھی ضد پہ اڑے ہیں
دیکھیں خود کو کون ثابت کرا ہے
دیکھیں پہلے کون رابطہ کرتا ہے

Rate it:
Views: 663
15 Sep, 2020
More Love / Romantic Poetry