دیکھتے ہی تم کو

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

دیکھتے ہی تم کو
سب سے بچھڑ جاتے ہیں
سوچتے ہی تم کو
حد سے گذر جاتے ہیں
کیا خبر ہے تم کو
تم ہی پر مرے جاتے ہیں
تمہاری بے رُخی پر
ٹوٹ کر بکھر جاتے ہیں

Rate it:
Views: 527
09 Nov, 2017
More Love / Romantic Poetry