دیکھ! تیرےدر پہ اک دکھیاراآیا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingamدیکھ !تیرےدر پہ اک دکھیاراآیاہے
اسےمحبت کی بھیک دےبیچارہ آیاہے
جب پیارسےکسی نےمیری جھولی بھری
پھریاد اک ساتھی پیارا آیا ہے
کیاتمیں میری علالت کی خبرنہیں پہنچی
ورنہ عیادت کو تو شہرسارا آیا ہے
اپنے دیوانے کوایک نظردیکھ تو لے
تیری گلی میں اک مقدرکاماراآیاہے
ہم نےجب بھی کسی درپہ دستک دی
آواز آئی منی دیکھ کون بےسہاراآیاہے
More Love / Romantic Poetry






