دیر لگی آنے میں
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoدیر لگی آنے میں آپ کو
شکر ہے پھر بھی آ ہی گئے
آپ نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا
اور ہم ویسے گھبرا ہی گئے
More Friendship Poetry
دیر لگی آنے میں آپ کو
شکر ہے پھر بھی آ ہی گئے
آپ نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا
اور ہم ویسے گھبرا ہی گئے