دیدار آپ کا

Poet: UA By: UA, Lahore

گرچہ بسا ہے چہرہ دل میں جناب کا
نظریں بھی چاہتی ہیں دیدار آپ کا

Rate it:
Views: 467
23 Oct, 2014