دھوکا
Poet: jouhar By: jouhar, karachi
ہم نے کہا یہ صورت کمال دلفریب ہے
کہنے لگیں کہ آپ کا دل ہی فریب ہے
یہ جس روش پہ چل پڑا اس پہ نہ چلائے
حقیقت ہے کہ یہ رستہ سراسر نشیب ہے
More General Poetry

ہم نے کہا یہ صورت کمال دلفریب ہے
کہنے لگیں کہ آپ کا دل ہی فریب ہے
یہ جس روش پہ چل پڑا اس پہ نہ چلائے
حقیقت ہے کہ یہ رستہ سراسر نشیب ہے