دکھوں کو اپناسہارا بنا کر چلتے ہے
Poet: Bibi farah By: Bibi farah, Karachi دکھوں کو اپناسہارا بنا کر چلتے ہے
درد کوسینےسے لگا کررکھتے ہے
آنسوں کو پی کےدرد کو چھپاتے ہے
جھوٹی ہسی سے دوسروں کوبہلتے ہے
ڈوبتے سورج کی مانند اپنی زندگی ہے
ہلکی سی روشنی بھی امید سی لگتی ہے
More Sad Poetry






