دکھ ہوتا ہے

Poet: zeest.sun By: zeest.sun, u.a.e

ہم تو پھول نگر کے باسی
سب کو ہم نے
پھول ہی بانٹے
بدلے میں پھولوں کے جب
ملتے ہیں کانٹے
دکھ ہوتا ہے

Rate it:
Views: 635
03 Apr, 2014