دِل کی کثافت دُور ہو جائے تو چہرہ بھی پُرنُور ہو جائے شَر کی سیاہی دِل سے اُتر جائے خیر کی لطافت سے رُوح سرُور پائے دِل کی کثافت دُور ہو جائے تو چہرہ بھی پُرنُور ہو جائے