دِل پھر بھی تجھے اپنا مانتا ہے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

خواب بکھر جائیں تو آنکھیں بھی اجنبی لگتی ہیں
نہ جانے کیوں ! دِل پھر بھی تجھے اپنا مانتا ہے

Rate it:
Views: 98
29 Apr, 2025