دِل اجازت نہیں دے رہا

Poet: UA By: UA, Lahore

دِل اجازت نہیں دے رہا
عادت سے مجبور ہے
لو ہم تو دستبردار ہو گئے
تم سے تمہاری محبت سے
مگر اِس دِل کا کیا کریں
دِل اجازت نہیں دے رہا
کہ ہم دستبردار ہو جائیں
تم سے تمہاری محبت سے
دِل اجازت نہیں دے رہا
عادت سے مجبور ہے

Rate it:
Views: 392
26 Apr, 2018
More Love / Romantic Poetry