دُنیا کے اس جھمیلے میں

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

دُنیا کے اس جھمیلے میں
ایک دن اکیلے میں
کھو نہ جاؤں
مگر
کھونے سے پہلے
کچھ ہونے سے پہلے
میں اپنی تمنا پوری تو کر جاؤں
اپنی جستجو میں
اُس کو
اُدھورہ تو کر جاؤں
رخسانہ کوثر

Rate it:
Views: 435
16 Dec, 2013
More Love / Romantic Poetry