دوستی میں کوئی حساب نہیں ہوتا

Poet: جبران By: جبران, Hyderabad

دوستی میں کوئی حساب نہیں ہوتا
یہ رشتہ کبھی ادھورا نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 122
18 Sep, 2025