دوستی بنا
Poet: By: Haseeb , karachiتنہا رہنا سیکھ لیا ہم نے
پر خوش کبھی نہ رہ پائیں گے
تیری دوری تو سہہ لیتا یہ دل
پر تیری دوستی بنا نہ جی پائیں گے
More Friendship Poetry
تنہا رہنا سیکھ لیا ہم نے
پر خوش کبھی نہ رہ پائیں گے
تیری دوری تو سہہ لیتا یہ دل
پر تیری دوستی بنا نہ جی پائیں گے