دوستی

Poet: By: M Kamran, Karachi

نہ ساتھ ہے کوئی نہ سہارا ہے کوئی
نہ ہم ہیں کسی کے نہ ہمارا ہے کوئی

مگر آپ کو دیکھ کر کہہ سکتے ہیں کہ
اک پیارا سا دوست ہمارا ہے کوئی

Rate it:
Views: 1384
03 Jul, 2008