دوستی
Poet: imran By: imran, rawalpindiہر روز ایک نیا بن جاتا ہے دوست
ہم سا نہ ملا ہے نہ ملے گا ہمیں دوست
آزمائش شرط ہے دیکھ لو آزما کر
ہم سا مل گیا تو پھر نہ کہنا ہمیں دوست
وہ دل ہی کیا جو تیرے ملنے کی دعا نہ کرے
میں تجھ کو بھول کہ زندہ رہوں خدا نہ کرے
More Friendship Poetry







