دوستو

Poet: kadar By: abdul kadar, london

دوستی کا تو نام وفا ہے دوستو
جو حیا نہ کریں وہ بے وفا ہے دوستو

دوستی کا تو کام وفا ہے دوستو
جو ادا نہ کریں وہ بے وفا ہے دوستو

دوستی کا تو آغاز وفا ہے دوستو
جو وفا نہ کریں وہ بے وفا ہے دوستو

دوستی کا تو آنجام وفا ہے دوستو
جو صبر نہ کریں وہ بے وفا ہے دوستو
 

Rate it:
Views: 757
14 Jan, 2012