دوست تو دوست ہے یہ غیر نہیں
Poet: shahzad anwar akolvi By: shahzad anwar khan, akolaدوست تو دوست ہے یہ غیر نہیں
بات پر ان کے کوئی بیر نہیں
کوئی دشمن اگر سے چھیڑے گا
یہ سمجھ لو کہ اسکی خیر نہیں
More Friendship Poetry
دوست تو دوست ہے یہ غیر نہیں
بات پر ان کے کوئی بیر نہیں
کوئی دشمن اگر سے چھیڑے گا
یہ سمجھ لو کہ اسکی خیر نہیں