دوست بچھڑ گئے

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

نہ جانے کیوں ہمیں آنسو بہانا نہیں آتا
نہ جانے کیوں ہمیں حالِ دل بتانا نہیں آتا

نہ جانے کیوں سب دوست بچھڑ گئے ہم سے
شاکرہ، شاید ہمیں ہی ساتھ نبھانا نہیں آتا

Rate it:
Views: 731
08 Feb, 2017