دور رہ کر دیں گے سزا

Poet: Bilal By: Bilal Kareem, islamabad

خاموش رہ کر ان سے بات کرتے ہیں
آنکھ بند کر کے ان کا دیدار کرتے ہیں

وہ کہتے ہیں دور رہ کر دیں گے سزا
انہیں کیا معلوم ہم دور رہ کر بھی انہیں پیار کرتے ہیں

Rate it:
Views: 442
01 Nov, 2008